Monday, May 19, 2008

فراز

عجیب حلقہ احباب ہے مقدر میں
قدم قدم پہ میرا مان ٹوٹ جاتا ہے

فراز

وہ روز دیکھتا ہے ڈوبتے ہوءے سورج کو فراز
کاش میں بھی کسی شام کا منظر ہوتا

Monday, May 12, 2008

Introduction

This is my first blogg in the bloggs.....i hope we will share ideas on it.....